جمعہ, جولائی 07, 2006

متفرق

بین کرتی ہوئی آنکھیں، یہ پریشاں زلفیں
اور کیا چاہتے ہو اس سے محبت کر کے

وصی شاہ


کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرت

کوئی تبصرے نہیں: