کوئ اس سے پوچھے
کہ کیوں ہم کو چھوڑا
کیا کم تھی محبت
یا دل ھم نے توڑا
جو دل ھم نے توڑا
تو دے لو سزا نا
یہ کیسی ہے نفرت
کہ جائے اب جیا نا
یہ مانا کہ ہم سے
ہوئ ہے یہ غلطی
جو دیکھا تمھیں تو
نا کی ھم نے جلدی
جو سمجھا تمھیں تو
تو چاہا ہے پانا
کہ پاکر تمھیں ہی
بنے آشیانا
اگر چھوڑ دو ضد
تو کر لوں یہ وعدہ
نہر بھی جو کھودوں
تو 'فر' سے زیادہ
کیا کنگن کیا چھلے
کیا چاندی کیا سونا
نچھاور تمھیں پر
مرا ہونا نا ہونا
جو اب بھی ہے میرا
وہ تمرا نہیں کیا
اب ایسا کیا لڑنا
کہ من نا نہیں کیا
کھڑا ہوں میں دیکھو
بچھی ہیں نگاہیں
بڑھا لو قدم تم
نا سونی ہوں راہیں
جو رہتی ہو غافل
تڑپتا ہوں ہر پل
اگر نا تم پلٹیں
تو جینا ہے مشکل
کہ جب بھی تم آؤ
اگر مسکراؤ
کہو آگے بڑھ کے
میں ایسی نہیں ہوں
تو میں جی اٹھونگا
ہاں میں جی اٹھونگا
بس یہی سوچتا ہوں
میں یہی سوچتا ہوں
کہ کیوں ہم کو چھوڑا
کیا کم تھی محبت
یا دل ھم نے توڑا
جو دل ھم نے توڑا
تو دے لو سزا نا
یہ کیسی ہے نفرت
کہ جائے اب جیا نا
یہ مانا کہ ہم سے
ہوئ ہے یہ غلطی
جو دیکھا تمھیں تو
نا کی ھم نے جلدی
جو سمجھا تمھیں تو
تو چاہا ہے پانا
کہ پاکر تمھیں ہی
بنے آشیانا
اگر چھوڑ دو ضد
تو کر لوں یہ وعدہ
نہر بھی جو کھودوں
تو 'فر' سے زیادہ
کیا کنگن کیا چھلے
کیا چاندی کیا سونا
نچھاور تمھیں پر
مرا ہونا نا ہونا
جو اب بھی ہے میرا
وہ تمرا نہیں کیا
اب ایسا کیا لڑنا
کہ من نا نہیں کیا
کھڑا ہوں میں دیکھو
بچھی ہیں نگاہیں
بڑھا لو قدم تم
نا سونی ہوں راہیں
جو رہتی ہو غافل
تڑپتا ہوں ہر پل
اگر نا تم پلٹیں
تو جینا ہے مشکل
کہ جب بھی تم آؤ
اگر مسکراؤ
کہو آگے بڑھ کے
میں ایسی نہیں ہوں
تو میں جی اٹھونگا
ہاں میں جی اٹھونگا
بس یہی سوچتا ہوں
میں یہی سوچتا ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں