کہتے ہیں کے توہین رسالت کا قانون بہت ضروری ہے تاکہ توہین کے مجرموں کو قرار واقعی سزا دلائی جا سکے اور لوگ قانون ہاتھ میں نا لیں۔
اگر کوئی توہین رسالت قانون کے خلاف بات کرے گا تو اسکی زندگی کی ضمانت نہیں دی جا سکتی اور کوئی بھی شخص بنا کسی عدالتی جھنجٹ میں پڑے فیصلہ صادر اور تعمیل کر سکتا ہے۔
کیا سچ ہے؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں