بدھ, مئی 14, 2008

آخرکار ادھار بند ہونے لگا


کبھی کبھی کتنا برا لگتا ہے جب آپ کو پتا لگتا ہے کہ جو آپ نے بدترین حالت کی تصویر کھینچی تھی وہی مقدر بننے لگی ہے۔ یہاں ایک میری پرانی پوسٹ ہے اور زرا دیکھیں آج کے جنگ اخبار کی ایک تصویر۔

کوئی تبصرے نہیں: