جی جناب ۔
اج کی پوسٹ صرف اس اعلان کے لیے مرتب کررہا ہوں کے آج کے بعد سیاست اور مذہب سے پاک بلاگنگ ہوگی۔ میرے کچھ دوستوں کو سیاست سے پاک ہیلسنکی ڈائری پڑھنے کا شوق ہے اور اس کے علاوہ اس طرح کی پوسٹ کچھ حل بھی نہیں کر پاتیں۔
چنانچہ اب میں کچھ نئے ٹیگ کا اضافہ کرونگا اور آئندہ صرف انہیں چند ٹیگز کے تحت بلاگنگ ہوگی۔ کچھ ٹیگز درج ذیل ہیں
1 ۔ فن نامچہ
2۔ کہانی
3۔ جوک در جوک
4۔ اعلانات
چلیں باقی باتیں بعد میں۔ اعجاز

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں