it happens
کچھ دنوں سے ایک فننش دوست مجھ سے تھوڑا سا ٹائم مانگ رہا تھا تا کہ وہ اور اس کے کچھ دوست مجھ سے دیسی پکوان کے طریقے سیکھ سکیں ۔ ھمم ، جی ہاں آپ صحیح سمجھے :) میرے سگھڑ ہاتھوں کے پکے ہوئے کھانے مشرق و مغرب میں یکساں (جلنے کی ضرورت نہیں ) مقبول ہیں ۔۔۔
آج اس کے لیے جب میںنے ورلڈ کپ کا شیڈول چیک کیا تو مجھے معلوم ہوا کے سپر ایٹکے چکر کی وجہ سے یہ ممکن نہیںہے کہ آپ پہلے سے پاکستان یا کسی بھی ٹیم کے میچ کے بارے میںپر یقین اندازہ لگا سکیں ۔ خیر اب جب میںاندازہ لگانا شروع کیا کہ کونسا ویکینڈ واقعی فارغ ہو سکتا ہے اور اس کا سیدھا سادا حل ورلڈکپ پروگرام کو ایکسل میں ڈالنے سے ھی نکلنا تھا چنانچہ میںنے یہ کیا اور نتیجہ کے طور پر 2 ممکن شیڈول بنانے میں کامیاب ہو گیا جو کہ آپ ذیل کے روابط سے دیکھ سکتے ہں۔
پاکستان کا گروپ ڈی ٹاپ کرنے کی صورت میں ورلڈکپ شیڈول ۔ پاکستان کا گروپ ڈی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کی صورت میںورلڈکپ شیڈول
اور اس کے علاوہ آپ کو اگر بلاگ پڑھنے میں کسی دشواری (یقیناً) کا سامنا ہے تو آپ تبصرے میں اسے بیان کر سکتے ہیں ۔ میں کوشش کرونگا کے اسے دور کرسکوں ۔ شکریہ ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں