اتوار, مارچ 25, 2007

پاکستان کرکٹ اور پاکستانی



پاکستان اور آئرلینڈ کے اس کانٹے دار مقابلے کے لیے جتنا بھی کہا جائے گا وہ کم ہی ہوگا لیکن میں‌صرف ایک بات کہونگا ۔ سب ان ڈوپرز کی وجہ سے ہوا ہے۔

ہم لوگ جو کہ ھیلسنکی کے گردونواح میں‌موجود تھے اور سارے پاکستانیوں‌کی طرح‌ورلڈکپ کا بے چینی سے انتظار کر رہے تھے پہلا میچ ہارنے کے بعد سکون سے بیٹھے تھے کے چلو ویسٹ انڈیز سے آگے بدلہ لے لیں گے لیکن اس ہی میچ کا یہ نتیجہ نکلے گا یہ کسی کے وہم و گمان میں‌نا تھا ۔۔
آئرلینڈ کے مقابلے میں‌130 رنز کا معصوم ٹوٹل کرنے کے بعد میں‌نے میچ دیکھنے والے بچوں سے ایک انٹرویو کیا جو کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویڈیو کی تشکیل کے لیے میں‌عامر کر شکرگزار ہوں‌جس کا کیمرا زیر استعمال تھا۔

کوئی تبصرے نہیں: