اتوار, نومبر 19, 2006

عمل

کہا موچی نے واعظ سے کہ حضرت مولوی صاحب
عمل خود بھی کرتے ہو جو ہمیں بتاتے ہو؟
یہ سن کر مولوی صاحب نے اُس موچی سے فرمایا
کہ تم کیا خود پہننے کے لیئے جوتے بناتے ہو؟

کوئی تبصرے نہیں: