بدھ, مئی 02, 2007

علی زیدی اور عدنان کی جاب ٹریٹ

ہاں‌ جی تو آج میں‌ لے کر آیا ہوں‌ پارٹی کی ویڈیو :)
ویڈیو تو میں‌ نے بڑے آرام سے بنا لی تھی پر لیکن جب ایڈیٹنگ کرنے لگا تو پتا چلا کے ونڈوز مووی میکر سے تو سب کچھ نہیں‌ ہوتا :( چنانچہ بہت محنت کر کے یہ ویڈیو بنا سکا ہوں اور پھر بھی دلہا کی انگوٹھی میں‌ سے دلہن کی فوٹو نہیں‌ نکال سکا۔ معذرت اس کے لیے ۔ اگلی دفعہ کوئ اچھا سافٹویر استعمال کرونگا۔ انشاء اللہ



جن کو نہیں پتا ان کے لیے یہ خبر ہے کہ علی زیدی اور عدنان میرے نئے دوست ہیں‌ جو کہ ہیلسنکی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں‌ اعلی تعلیم حاصل کرنے آئے ہوئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں: