جمعرات, اپریل 03, 2008

نسیم اشرف یا نسیم مشرف

ایک استانی نے ایک بچے کا ہوم ورک چیک کرتے ہوئے پوچھا۔
"یہ تمہارے ہوم ورک میں کس نے مدد کی ہے؟"
"جی پاپا نے" بچے نے ڈرتے ڈرتے جواب دیا
"ہممم' مجھے معلوم تھا۔ کوئی ایک بندہ اتنی غلطیاں کر ہی نہیں سکتا" استانی بولی

پاکستان چلانے میں جتنے باکمال مشرف صاحب ہیں اتنا ہی انکا اچھا انتخاب پی سی بی چلانے کے لیے بھی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں: